بلوچستان میں نقل کے خلاف مہم بے فائدہ ہے: گوادر نوجوان اتحاد

گوادر میں بچے امتحان دیتے ہوئے

گوادر نوجوان اتحاد کے چئیرمین علی جان بشیر،صدر سجاد اور جنرل سکریٹری عثمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے اپنے حلف لینے کے بعد اسمبلی کے پہلے سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہاتھا کہ تعلیمی ایمرجنسی نافز کرینگےوزیر اعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ لاکھوں روپے خرچ کررہے ہیں کہ نقل عقل کی موت ہے شہر شہر ریلیاں وزیر اعلٰی کی ہدایت پر نکالی جارہی ہیں نقل کے خلاف  سیمینار ہورہے ہیں۔ ہم گوادر نوجوان اتحاد کے رہنما ڈاکٹر صاحب سے پوچھتے ہے کہ واک اور سیمینار کرنے سے نقل کو ختم نہیں کیا جاتا بلکہ نقل کو ختم ... مزید پڑھئے »

گوادر یوتھ فورم کااہم اجلاس

20141202_195208-e1424331423154

گوادر یوتھ فورم کا ایک اہم اجلاس کل رات بروز بدھ 18 فروری کو منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت گوادر یوتھ فورم کے صدر برکت اللہ بلوچ نے کی ۔اس اجلاس میں تنظیم کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تقسیم سند کی تقریب بروزاتواریکم مارچ 2015 کو منعقد کی جائیگی۔ کچھ عرصہ پہلے ادارہ تعلیم نے ٹیچرز کی اسامیوں کے لئے NTS کے ذریعے ٹیسٹ کرانے کا ارادہ کیا۔ اس کی تیاری کے سلسلے میں یوتھ فورم کے نوجوانوں نے 10 دسمبر 2014 سے 10 جنوری 2015 تک بلا معاوضہ کلاسز ... مزید پڑھئے »