کالم / بلاگ

مکران بھر میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی ایک شدید مسئلہ

مکران میں اگر آپ PTCL کے کسی بھی ڈیوائس کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں تو اس بات کا اطمینان رکھیں کہ آپ کو مہینے بھر میں 15 سے 20 دن انٹرنیٹ میسر ہو گا، اگرچہ آپ کو پورے مہینے کے پیسے بھرنا ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ PTCL کے ہیلپ لائن اور فون نمبرز پر جتنی بار چاہیں کال کر لیں، آپ کا انٹرنیٹ کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ PTCL پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کا سب سے بڑا ادارہ ہے جسے ریاستی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔ اگرچہ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ملک کے بہت ... مزید پڑھئے »

نقل کس عقل کی موت ہے؟

20150213_113859

گزشتہ دومہینوں سےبلوچستان میں ایک تحریک چلتی نظرآ رہی ہے کہ "نقل عقل کی موت ہے"۔ اس بہت متاثر کرنے والے سلوگن کے ساتھ ادارۂ تعلیم نے ایک بہت ہی زور دار کمپین کا آغاز کیا ہے، جو اب تک چل رہی ہے۔ اسی تعلیمی ڈھانچے سے پڑھ کر میں نے اپنی تعلیم مکمل کی تھی اورمجھے اس حوالے سے کافی تشویش تھی کہ آیا جن ادوار میں ہم گزرے تھے اس میں کوئی بہترِی آئی ہے یا نہیں؟ یہ اوراس طرح کے کچھ اورسوالات لئے میں کچھ طلباء سے ملا اورگوادر کے کچھ اسکولز کا ایک دوست (عبدالطیف بشام) کے توسط ... مزید پڑھئے »